Amamasays Profile Banner
امامہ💜💫 Profile
امامہ💜💫

@Amamasays

Followers
195
Following
1K
Media
34
Statuses
2K

Leader Imran Khan ♥️ rainlover🌧️ novelistic 📚 just love imagination 💫

Joined January 2024
Don't wanna be here? Send us removal request.
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
اپ بالکل سچ کہہ رہے ہیں کیونکہ اپ کی نظر میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانا سب سے بڑا منصوبہ ہے میرا تو اکاؤنٹ کا نام جوکر ہے اور ہماری تو پنجاب کی تھیف منسٹر خود جوکر بنی ہوئی ہے 😂
@RashidNasrulah
Rashid Nasrullah
2 years
جھوٹ لکھنا ہی تھا تو ڈھنگ کا تو لکھتے !! کیا عیدی دینا منصوبہ ہے؟ فنڈز ایلوکیٹ کرنا منصوبہ ہے؟ بون میرو کس منصوبے کا نام ہے؟ کیا بلین ٹری کے آگے پلس لکھنا منصوبہ ہے؟ واقعی آئی ڈی کا نام تم نے ٹھیک رکھا ہے " جوکر "
4
18
70
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
جو جو اس ٹویٹ کو Retweet کرے گا میں اس کو فورن فالو بیک دونگا یقین نہی تو ٹرائی کرلیں. اور یہ ٹرینڈ بھی جوائن کریں #سیاسی_ورکرز_کوسزانامنظور
41
865
895
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
کسی کو تو ہوش آئی
@Hammad_Azhar
Hammad Azhar
2 years
تحریک انصاف اپنے تمام کارکنان جن کو نتاشہ سپرا کی عدالت میں ناحق سزا سنائی گئی ان کی اپیل کا بندوبست اور خرچہ اٹھائے گی اور ان کے گھر والوں کا مکمل خیال رکھے گی۔ آج اس نظام پر بلاوجہ قوم تھو تھو نہیں کر رہی۔ مسترد چوروں کو حکمران بنایا گیا اور انصاف کا جنازہ نکالا جا رہا ہے۔
1
9
41
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
وائرل کردو 🚨 ایک طرف کرکٹ میچ والوں پر پیسوں کی برسات اور دوسری طرف گزشتہ ایک ماہ میں ہی دو مختلف ممالک کے عالمی مقابلوں میں پوزیشن لینے والے ننھے قاری کی حوصلہ افزائی کے لیے کیا اقدام کیا گیا ایسا ملک جو بنا ہی اسلام کے نام پر تھا اس میں اتنا تضاد
4
417
765
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
مانسہرہ کےعلی خان سواتی جس نے چیئر لفٹ میں پھنسے 5 بندوں کو اپنی مہارت اور بہادری سے ریسکیو کیا تھا. اسے 23 مارچ کے موقع پر صدارتی ایوارڈز سے مکمل نظر انداز کیا گیا۔ جبکہ اداکاراؤں کو صدارتی ایو��رڈز سے نوازا گیا ہے۔ اس سے آپ اندازہ لگا لیں کہ ہماری ترجیحات کیا ہیں
4
149
314
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
مدنی آزاد جبکہ شاہ رخ جمال سنی اتحاد کونسل کا امیدوار قرار الیکشن کمیشن نے لسٹ جاری کر دی
7
16
98
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
الحمدللہ 178k# فالوورز مکمل ہوگئے اپ سب کا بہت بہت شکریہ
52
22
184
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
چودری پرویز الہی کو شہباز شریف کے حکم پر ہسپتال سے زبردستی ڈسچارج کر دیا گیا ہے اور ہسپتال کی انتظامیہ کو بہت دھمکیاں اور گالیاں دی گئی ہیں کیا پی ٹی آئی کی لیڈرشپ نے اس پر اواز اٹھائی
28
2K
4K
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
پی ٹی ائی کی ساری قیادت اور وکلاء سے زیادہ آواز تو اسد طور اٹھا رہا ہے ان چھ ججوں کے لیے
34
5K
11K
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
شروع کریں یہ ہیش ٹیگ #ہمیں_صرف_خان_چاہیے اور قیادت کو وارننگ جاری کریں کہ #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
7
94
165
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
بہت ہی کوئی تھرڈ کلاس اور دوغلا بندہ ہے یہ جب بابرعظم کپتان تھا تو سارا قصوروار بابراعظم کا تھا اب اس کا داماد کپتان ہے تو دیکھو کیسے صفائیاں پیش کر رہا ہے
71
542
2K
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
کیا اپ کو یہ ملاقات اچھی لگی مجھے بالکل بھی نہیں میرا تو سینہ چیر گئی یہ ملاقات #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
62
87
155
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
سمی ابراہیم صاحب پاکستان تحریک انصاف کے بزدل وکیلوں کو ائینہ دکھاتے ہوئے
5
73
192
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
ایک جملہ ان کے لیے
81
15
75
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
عمران خان کے نام پر فالوورز اکٹھے کرنے والو اور شہرت حاصل کرنے والوں عمران خان کی رہائی کے لیے بھی اواز بلند کرو اس ہیش ٹیگ کو جوائن کرو اور ٹویٹ اور ریٹ ویٹ کرو #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
5
72
133
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
جلسہ مینار پاکستان میں ہونا چاہیے تھا اور انہوں نے پختون خواہ میں جلسے کا اعلان کر دیا" "یعنی پنجاب کا میدان کھلا ایک مجرمہ کے لیے چھوڑا ہے اور وہ اکیلی ناچ رہی ہے کوئی پرسان حال نہیں" #ہمیں_صرف_خان_چاہیے
20
237
418
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
آپ کا ٹویٹر پر آنے کا مقصد کیا تھا؟ میرا مقصد تو عمران خان
212
89
494
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
جب فصل تیار ہو گئی ہے سب کو سستی گندم والا کیڑا جاگ گیا ہے اس وقت کہاں تھے جب یوریا 6000 کی گوارا 4500 اور ڈی اے پی 15000 کی کسانوں کو دی جا رہی تھی۔ وہ لوگ بھی گندم کا ریٹ بناتے پھر رہے ہیں جن کو یہ نہیں پتا کہ گندم کا پودا ہوتا ہے یا درخت.
5
23
62
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
انصافی وقت ا چکا ہے کہ جن لوگوں کو اپ نے ووٹ دیاہے ان کے خلاف احتجاج کریں سوشل میڈیا پر کریں گراؤنڈ پر کریں جب تک وہ عمران خان کی رہائی کی بات نہیں کرتے ان کی چھترول کرتے رہیں
19
160
320
@jokkeerrr2
🇵🇰
2 years
اتنا بڑا اہم کیس اور قیادت غیر حاضر 🤔 عمران خان کی سائیفر کیس میں سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کے لیے صاحبزادہ حامد رضا، علیمہ خان، شاہ محمود قریشی کی اہلیہ اور مہر بانو قریشی عدالت میں موجود
6
173
339