Akhroot اخروٹ
@Akhrooth
Followers
12K
Following
5K
Media
68
Statuses
6K
Joined September 2021
حالانکہ میں خود آئینی ترمیمی بل کے خلاف ہوں، لیکن اب سوچ رہا ہو اس بل کا دوبارہ سے جائزہ لوں۔ اس میں کچھ نہ کچھ اچھا ضرور ہو گا اسی لئے جماعت اسلامی نے اسے مسترد کر دیا ہے۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
5
25
149
برطانیہ کی عدالت میں جمائمہ نے عمران خان کو بارہ ہزار کروڑ پاؤنڈ کی آفر دی جسے عمران خان نے ٹھکرا دیا۔ یہ سب معاملات دیکھ کر برطانیہ کا جج ہکا بھکا رہ گیا۔ پھر اس نے عمران خان سے آٹوگراف بھی لیا اور ایک سیلفی بھی بنوائی۔ ب چ کیسے بنا لیتے ہو ایسی اسٹوریاں ؟ 🤔 #ٹوٹ_بٹوٹ
25
94
293
پپلزپارٹی والے بول رہے ہیں ہم پالیشئیے نہیں ہیں، بس نظریں بچا کر ہلکی پھلکی ٹاکی مار آتے ہیں۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
3
24
121
جمہوریت اس بوڑھے مکینک کیطرح ہوگئی ہے جسے محلے کے تمام لوگ احتراماً استاد جی استاد جی کہتےہیں لیکن کام برابر والےعسکری آٹوز سےہی کرواتے ہیں۔ ستائسویں ترمیم پر ایک خیال۔۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
7
33
184
پہلی خبر : بختاور بھٹو کے بچے اسکول جانے لگے ہیں۔ دوسری خبر : ای چلان سے ملنے والی رقم تعلیم پر خرچ کی جائے گی۔ سمجھ والوں کے لئے اس کے اندر نشانیاں ہیں۔ 😷 #ٹوٹ_بٹوٹ
8
49
241
انیکا اور سویرا کی لڑائی میں ہم لڑائی کے ساتھ ہیں۔ لڑائی کی چس اپنی جگہ لیکن دونوں کے درمیان جو گالیوں کا آزادانہ استعمال ہوا ہے اس کے تو کیا ہی کہنے۔ 😷
5
7
55
پوری دنیا میں قتل کی تفتیش پولیس یا انٹیلجنس ادارے کرتے ہے ، ہمارے ہاں پولیس والے کی موت کی تفتیش سوشل میڈیا پر دس لاکھ لوگ کر رہے ہیں۔ بندہ چیچوں کی ملیاں میں بیٹھ کر کہہ رہا ہے سرینا کے کیمرے چیک کرو قاتل مل جائے گا۔ 🫡 #ٹوٹ_بٹوٹ
5
14
70
پاگل مکر جاتا، کہہ دیتا میں نے "موٹی" نہیں "موتی" کے نام سے سیو کیا ہے۔ 🫣
11
13
119
سو تم مجھے حیرت زدہ آنکھوں سے نہ دیکھو کچھ لوگ سنبھل جاتے ہیں سب مر نہیں جاتے
3
6
50
وہ تو شکر ہے کہ یہاں ٹماٹو کیچپ میں کمپنیاں ٹماٹر کی بجائے کیمیکل اور رنگ استعمال کرتیں ہیں ورنہ کیچپ بھی بہت مہنگا ہو جانا تھا۔ #ٹوٹ_بٹوٹ
4
9
78
تین فیصل آبادیوں نے پیدل حج کرنے کا اراہ کیا اور گھر سے نکل پڑے۔ ابھی ملتان ہی کراس کیا تو ایک بولا : "یار مینوں لگدا اے اپاں اگے لنگھ آئے آں" (یار مجھے لگتا ہے ہم ذیادہ آگے نکل آئے ہیں) ________________ سندھ کا مقابلہ کسی صوبے سے نہیں، ترقی یافتہ ممالک سے ہے۔ بلاول زبردستی بھٹو
63
298
1K
اگر کبھی تھکاوٹ محسوس ہو تو آنکھیں بند کر کے لیٹ جائیں اور پرانے غمگین گانے لگالیں۔ تھکاوٹ ختم ہو جائے گی اور ڈپریشن شروع ہو جائے گا۔ 😷 #ٹوٹ_بٹوٹ
10
9
81
آج پوری دنیا میں استادوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، حد تو یہ ہے کہ یہ دن پاکستان میں بھی منایا جا رہا ہے۔ #TeachersDay
5
75
242
تیرے وجود پر پڑھ بخشی ہے سورۃ المنافقون تیری یادوں کے لئے۔۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ۔۔
3
13
102
واحد بندہ جو پازیٹیو مائنڈ سیٹ کے ساتھ بہادری سے لڑا۔ اس کے بعد سب ٹٹی ہی ثابت ہوئے۔
22
111
1K
انڈیا کو ہرانے کا جنون انا للّٰہ وانا الیہ راجعون #ٹوٹ_بٹوٹ #INDvsPAK
4
23
219
Friendship ended with Saim Ayub now Khanzada Farhan is my New friend. 🤩
6
6
110
دونوں ٹیموں کے درمیان جو فرق تھا وہ حارث رووف ٹیپیا تھا۔ الحمداللہ اس بار بھی ٹیپیا میری اور قوم کی توقعات پر پورا اترا۔ #PAKvsIND
8
41
333